ID: com.ezamana.app
Version: 2.2.0
Size: 0 Mb
E Zamana Urdu News paper India Screen Preview
E Zamana Urdu News paper India Details
ہندوستان میں اردو کا پہلا موبائیل اخبارای زمانہ، راست خبروں کی ترسیل مفت حاصل کریں اردو کا پہلا آن لائن موبائیل اخبار‘ای زمانہ’ کی سب سے بڑی خوبی اس کی راست خبروں کی ترسیل ہے۔اس ایپلی کیشن میں صارف(یوزر) کو خبروں کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑتا۔بلکہ یہ راست خبروں کی ترسیل کرتا ہے۔یہ ایپ دوسال کے عرصے میں تیار کیا گیا ہے۔اور اسے تیار کرنے میں ملک کی اعلیٰ درجے کی سافٹ ویئرکمپنی نوری سیس ٹکنالوجیز کا بڑا کردار رہاہے۔اس ایپ کا مقصد اردو کو جدید ٹکنالوجی سے آراستہ کرنا ہے۔اور اردو کی ترویج و اشاعت ہے۔ مذکورہ بالا ایپ صرف خبروں کی ترسیل ہی نہیں کرتا بلکہ یہ مختلف شعبہ جات میں روزآنہ معلومات بھی فراہم کرتاہے۔جیسے سائنس وٹکنالوجی میں سائنسی ایجادات وٹکنالوجی سے منسلک مضامین،صحت کے زمرے میں صحت سے متعلق معلومات،ادب کے زمرے میں عالمی ادب اردوادب کے بارے میں مضامین،گوشئہ اطفال میں بچوں کی پسند کے حس��ب سے کہانیاں ،لطائف،نصیحتیں وغیرہ اور اسلامیات میں اسلامی موضوعات پر مقالوں کی نشرواشاعت ہوتی ہے۔ ای زمانہ ایپ میں آپ براہ راست ای زمانہ کے ایڈمن پینل سے رابطہ کرتے ہوئے ان کو فیڈ بیک دے سکتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے خیالات سے ایڈمن پینل آگاہ ہوتاہے۔اسی ذریعہ سے آپ اعلانات ومراسلات بھی ایڈمن پینل کو بھیج سکتے ہیں۔جن کی اشاعت ایڈمن پینل کرسکتا ہے۔خبروں کی شیئرنگ کے لیےصارف کو علیحدہ سے ایک بٹن دیاگیا ہے جس کی وجہ سے وہ اہم خبروں کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتاہے۔ ای زمانہ موبائیل ایپ میں شائع کیے جانے والے مواد کی تفصیلات: تازہ خبریں:تازہ خبروں کے ضمن میں عالمی ،قومی،کھیل،شمالی ہند،جنوبی ہند،مہاراشٹر،دہلی ،حیدرآباد اور مالیگاؤں کی خبروں کی راست اشاعت کی جاتی ہے۔ آج کی حدیث:روزآنہ صبح میں آج کی حدیث کے عنوان سے ایک حدیث مع حوالہ پیش ہوتی ہے۔ اسلامیات:اس گوشے میں روزآنہ ایک مضمون سیرت ،عقائد،اصولِ دین،فقہ ،فضائل و مناقب ،تاریخ ِاسلام ،وغیرہ موضوعات پر شائع ہوتا ہے۔ ادب: اس گوشے میں عالمی ادب ، اردوادب کے تحت روزآنہ شاعری، مضمون،تبصرہ،ناول،افسانہ ،افسانچہ ،تجزیہ ،تعارف وغیرہ فن پارے شائع کیے جاتے ہیں۔ سائنس وٹکنالوجی:اس گوشے میں سائنس وٹکنالوجی کی نئی دریافت و مسائل پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں ۔ صحت:اس گوشے میں بیماریوں سے متعلق آگاہی،بیماریوں کی روک تھام کی تجاویز،انسانی صحت سے متعلق مفید مشورے،پھلوں اور دوسرے غذائی اجزاء کے فوائد ونقصانات،انسانی صحت سے متعلق ماہرین کی تحقیقات شائع ہوتی ہیں۔ گوشہ اطفال: نونہالوں کی دلچسپی کے لحاظ سے اس گوشے کو ترتیب دیا جاتاہے۔ معاشیات: معاشی شعبے کی تازہ خبریں فراہم کی جاتی ہیں۔ کچھ ہٹ کے: ایسی خبریں جو مزاحیہ ہوں یا سنسنی خیزاس زمرے میں اشاعت پزیر ہوتی ہیں۔ بزمِ خواتین:خواتین کی معلومات کے لیئےمختلف مضامین روزآنہ شائع کیئے جاتے ہیں۔ روزگار:مختلف شعبوں میں درکار ملازمتوں کی تفصیل اس زمرے میں ہوتی ہے۔ Urdu news paper E Zamana provides the updated news in Urdu language, It provides the national and international news along with many different sections such as Science and technology,Medical,Friday and Sunday special sections etc. This application covers almost all the sections which should be the feature of a complete news paper. First direct electronic newspaper of India in Urdu Language . LATEST NEWS: In terms of Global, National, Sports News are being published daily. “HADITH” OF THE DAY :Daily in the morning, one “Hadith” receives by references with title everyday. ISLAMIC STUDIES: In this corner , daily one biography article, beliefs, the axiom of Religion, principle of fiqh, history of Islam etc are published. URDU ADAB: In this corner literature, poetry, articles, comments, novels, short stories, introductions etc SCIENCE AND TECHNOLOGY :In this corner, Articles on new scientific discovery and problems are published. HEALTH : In this corner, disease awareness, Disease prevention tips, human health related tips, benefits of fruits etc are published. KIDS CORNER : It is configured to provide the poems and stories for children.What's new in E Zamana Urdu News paper India 2.2.0
*Bug fixes *Design improvementsDownload E Zamana Urdu News paper India 2.2.0 APK
Search terms:
E Zamana Urdu News paper India for pc
E Zamana Urdu News paper India mod apk
E Zamana Urdu News paper India full version
E Zamana Urdu News paper India full data